Frequently asked questions

سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات

How much accounts can i create?

You can create 1 account, we will give you 3 or 4 clients keys so you can work with 3 to 4 clients keys at a time to earn 4 times more money.

میں کتنے اکاؤنٹس بنا ساکتا ہوں؟

آپ ایک ہی اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ ہم آپ کو تین یا چار کلائینٹ کیز دینگے جس سے آپ ایک وقت مین زیادا اکاؤنٹس پر کام کر کر کے زیادہ پیسے کما سکتے ہیں۔

How much money can i earn from this website?

There are some factors which can increase or decrease your earnings:

1: your Internet should not be slow.

2: Your puzzle solving speed should not be too slow.

3: Use VPN when you get hard puzzles.

4: Your laptop or computer should not be too slow.

5: You can earn 2 to 3 Dollars by working 3 to 4 hours.

میں کتنے اکاؤنٹس بنا ساکتا ہوں؟

کچھ فیکٹرس آپ کی کمائی کو کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔

آپ کا انٹرنیت بہت سلو نہیں ہعنا چاہیے۔

پزل حل کرنے کی سپیڈ 

مشکل پزل آنے پر وی پی این کا استعمال

آپ کا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سلو نہیں ہونا چاہئے۔

آپ روزانہ چار اکاؤنٹس پر تین سے چار گھنٹے کام کر کے 2 سے 3 ڈالر کما سکتے ہیں۔

Can i use my referral code to make my new account?

No, it is not allowed, referral must be other than you, our system can easily detect if you make yourself referral and your account will be suspended.

کیا میں خود کو ہی ریفرل بنا سکتا ہوں؟

نہیں آپ اپنے آپ کو ریفرل نہیں بنا سکتے۔ ریفرل آپ کے سوا کوئی اور ہو سکتا ہے جو آپ کا ریفرل کوڈ رجسٹریشن کے دوران استعمال کرے گا۔ ہمارا سسٹم آسانی سے پتا لگا لے گا اور آپ کا اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیا جائے گا۔

How can i calculate my referral commission?

You will receive 3% of your each referral. Suppose if your referral earn 1$ you will get 0.03$, if your referral earn 5$ you will get 0.15$ commission.

میں اپنے ریفرل کمیشن کا حساب کیسے لگاؤں؟

آپ کو اپنے ہر ریفرل کی کمائی کا 3 فیصد کمیشن دیا جائیگا۔ بل فرض آپ کے ریفرل نے 1 ڈالر کمایا تو آپ کو 0.03ڈالر کمیشن ملیگا۔ اور اگر 5 ڈالر کمایا تو آپ کو 0.15 ڈالر کمیشن ملیگا۔

How much time will take to withdraw my amount?

Usually it take 1 day but some time it took 3 days, after 3 days if you still don’t receive money simply complain us on our complain page.

پیسے ملنے میں کتنا ٹائیم لگ سکتا ہے؟

عموماً ایک دن لگتا ہے مگر کبھی کبھی 3 دن بھی لگ سکتے ہیں۔ اگر تین دن کے بعد بھی آپکو پیسے نہ ملیں تو آپ ہمارے کمپلین پیج پر شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

If you still have any question click on complain

اگر اب بھی آپ کو کوئی سوال یا شکایت ہے تو کمپلین کریں۔